الحمدللہ 3 مئ کو سنجوال کینٹ سے پہلا فیملی ٹور لے کر ایبٹ آباد ، مری اور اسلام آباد گۓ تمام بچوں اور فیملیز نے خوب انجواۓ کیا تمام فیملیز نے اتنے کم ریٹ پر اتنی اچھی سروسز دینے کو خوب سراہا ❤️😇👍🏻🇵🇰
تمام سنجوالینز فیملیز کا بہت شکریہ جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور وقت سے پہلے تمام سیٹیں بک کروائیں 🌺🥰

image